اصحاب الاخدود
قسم کلام: اسم
معنی
١ - خندق والے یمن کا بادشاہذو نواس اور اسکے پیرو کار جنہوں نے اپنے ملک کے عسائیوں کو خندق میں زندہ دفن کروا دیا تھا
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - خندق والے یمن کا بادشاہذو نواس اور اسکے پیرو کار جنہوں نے اپنے ملک کے عسائیوں کو خندق میں زندہ دفن کروا دیا تھا
جنس: مذکر